پاک چین دوستی سمر گیمز 2026 کے لوگو کی رونمائی شائع 19 ستمبر 2026 03:22pm پنجاب کے تمام ڈویژنز سے تقریباً 2 ہزار ایتھلیٹس پاک چین دوستی گیمز میں شرکت کریں گے
پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا آغاز، مریم نواز کی میڈ اِن پاکستان مصنوعات کی تعریف شائع 19 ستمبر 2026 02:23pm وزیراعلیٰ پنجاب سے آٹو موبائل صنعت سے وابستہ صنعتکاروں کی غیر رسمی ملاقات
اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ اقوام متحدہ کے اسکرول آف آنر میں شامل شائع 17 ستمبر 2026 03:24pm منصوبہ دنیا کے پانچ کامیاب ترین ہاؤسنگ پروگرامز میں شامل
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 27ویں روز میں داخل شائع 12 ستمبر 2026 04:11pm حکومت پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم، عوام کو جینے کا حق دے،منعم ظفر
پنجاب میں پاکستان کا پہلا اے آئی انٹیلی جنس ہب قائم شائع 06 ستمبر 2026 11:10am اے آئی انٹیلی جنس ہب سے دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کے لیے حکام کو واقعات پیش آنے سے قبل کارروائی میں مدد ملے گی، مریم نواز
ای بائیک اسکیم: طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ، اضافی چارجز کی تجویز مسترد شائع 03 ستمبر 2026 02:08pm ای بائیک پورٹل اسی ہفتے کھول دیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے قرضوں کا ہدف دگنا کردیا شائع 01 ستمبر 2026 03:45pm اب تک 243 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کیے جاچکے، بلال یاسین
مریم نواز شریف کو ہانگ کانگ میں سسٹین ایبلٹی سمٹ، ایوارڈ تقریب میں شرکت کی دعوت شائع 27 اگست 2026 12:21pm سمٹ اور ایوارڈز کی تقریب 30 نومبر کو گرینڈ حیات ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر شائع 17 اگست 2026 03:49pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے...
وزیراعلیٰ پنجاب نے 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف مقرر کردیا شائع 16 اگست 2026 01:54pm صوبائی مشیر مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات علی مصطفیٰ ڈار کی مریم نواز سے ملاقات، پنجاب اے آئی وژن 2029 کے باضابطہ اجرا پر مشاورت
پنجاب میں سب سے بڑے سی فوڈ، جھینگا فارمنگ منصوبے کا آغاز شائع 13 اگست 2026 03:25pm پنجاب میں ویلیو چین قائم ہونے کے بعد صوبہ جھینگا برآمدات میں قیادت کرے گا، مریم نواز
پنجاب میں منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3.89 لاکھ معائنے، 4.58 کروڑ روپے جرمانے شائع 12 اگست 2026 04:13pm کریک ڈاؤن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام دوست وژن کے تحت شروع کیا گیا، کرن خورشید
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈائسپورا ڈاکٹر لوکم پروگرام کی منظوری دے دی شائع 26 جون 2026 04:07pm بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور غیر ملکی ماہر ڈاکٹر پنجاب کے بارہ سرکاری اسپتالوں میں جدید آپریشن اور طبی خدمات فراہم کریں گے
ٹیکس چوری کی روک تھام: وزیراعلیٰ پنجاب کی کاروباری ٹرانزیکشنز کی نگرانی کی ہدایت شائع 24 جون 2026 02:18pm اگر دنیا نقد سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی طرف جا سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں، مریم نواز شریف
پنجاب کے 29,768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈز کی تقسیم کا آغاز شائع 22 جون 2026 02:09pm پنجاب حکومت خصوصی بچوں کو مختلف سہولیات فراہم کررہی ہے، ثانیہ عاشق
پنجاب کا 5.9 کھرب روپے کا بجٹ پیش، عوام کو ریلیف دینے پر زور اپ ڈیٹ 16 جون 2026 07:23pm مالی سال 2026-27 کا بجٹ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ ہے
آذربائیجان پنجاب کے کلین انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار شائع 23 مئ 2026 04:07pm پنجاب کو آذربائیجان کے ماڈل سے مائل ہوکر جدید منصوبوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور عملی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، فیصل ایوب
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق شائع 21 مئ 2026 11:55am وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات
آٹو پارٹس انڈسٹری کی ترقی کے لیے مزید زمین الاٹ کی جائے، پاپام کی اپیل شائع 14 مئ 2026 01:50pm صنعتی اراضی تک محدود رسائی، پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر اور پلاٹوں کی غیر منصفانہ منسوخی شعبے کی ترقی اور وسعت میں رکاوٹ بن رہی ہے، ایسوسی ایشن
کپاس کی فصل کی بحالی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سرگرم، ایف پی سی سی آئی میں اعلیٰ سطح اجلاس شائع 12 مئ 2026 02:13pm کپاس کی بحالی کو پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، سید عاشق حسین کرمانی
ایف پی سی سی آئی کا پنجاب انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس واپس لینے کا مطالبہ شائع 28 اپريل 2026 11:49am سیس نے کاروباری برادری پر غیر ضروری مالی بوجھ ڈال دیا ہے، عاطف اکرام شیخ
بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل، پنجاب میں بلیواکانومی پروگرام شروع شائع 21 اپريل 2026 02:38pm بین الاقوامی معیار کی ایکوا کلچر اور شرمپ فارمنگ کے فروغ سے بنجر زمینوں کو آباد کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، مریم نواز
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ شائع 06 اپريل 2026 11:05am وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بریفنگ
مریم نواز شریف کی وفاقی وزرا سے ملاقات، پٹرول کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیا شائع 09 مارچ 2026 10:45am ملاقات کے دوران شرکا نے پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی، طلب اور دستیاب ذخائر کا جائزہ لیا
عالمی جنگ کے تناظر میں وزیراعلیٰ مریم نواز اور وفاقی وزراء کا پنجاب میں ایندھن کے ذخائر کا جائزہ شائع 08 مارچ 2026 09:36pm پنجاب میں ایندھن کی بچت کی پالیسی نافذ کرنے اور پیٹرول ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم شائع 08 مارچ 2026 03:11pm پنجاب انتظامیہ نے نام نہاد پیٹرول مافیا کے خلاف مضبوط انفورسمنٹ میکانزم تیار کر لیا
بلوچ ثقافت محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی علامت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 03 مارچ 2026 12:30pm پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابل احترام اور ملک کی پہچان ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب کا آلو کی برآمدات میں اضافے پر زور شائع 15 فروری 2026 02:41pm برآمدی عمل میں حائل رکاوٹیں دور کریں، وزیر اعظم سے خط میں درخواست
اے ٹی ایم کارڈ کی ترسیل شروع شائع 15 فروری 2026 01:55pm پیکیج کے تحت 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے کی مالی امداد فراہم کرینگے، مریم نواز
مریم نواز کی قیادت: آج پنجاب، کل پاکستان شائع 01 فروری 2026 12:49pm جب خواتین قیادت کے لیے اٹھتی ہیں، تو قومیں بھی ان کے ساتھ ترقی کرتی ہیں