BR100 Decreased By (-1.08%)
BR30 Decreased By (-1.23%)
KSE100 Decreased By (-0.85%)
KSE30 Decreased By (-1.61%)
BAFL 58.80 Decreased By ▼ -0.23 (-0.39%)
BIPL 24.09 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
BOP 30.94 Decreased By ▼ -0.76 (-2.4%)
CNERGY 12.10 Increased By ▲ 0.04 (0.33%)
DFML 15.73 Increased By ▲ 0.18 (1.16%)
DGKC 200.41 Decreased By ▼ -2.78 (-1.37%)
FABL 91.91 Decreased By ▼ -1.23 (-1.32%)
FCCL 58.05 Decreased By ▼ -0.66 (-1.12%)
FFL 13.35 Decreased By ▼ -0.12 (-0.89%)
GGL 19.24 Decreased By ▼ -0.67 (-3.37%)
HBL 299.89 Decreased By ▼ -2.87 (-0.95%)
HUBC 201.61 Decreased By ▼ -6.44 (-3.1%)
HUMNL 8.63 Decreased By ▼ -0.06 (-0.69%)
KEL 6.11 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 24.43 Decreased By ▼ -0.39 (-1.57%)
MLCF 100.04 Decreased By ▼ -2.05 (-2.01%)
OGDC 312.89 Decreased By ▼ -3.35 (-1.06%)
PAEL 33.48 Decreased By ▼ -0.54 (-1.59%)
PIBTL 13.19 Decreased By ▼ -0.23 (-1.71%)
PIOC 262.29 Decreased By ▼ -3.15 (-1.19%)
PPL 217.96 Decreased By ▼ -3.34 (-1.51%)
PRL 85.55 Increased By ▲ 0.95 (1.12%)
SNGP 91.96 Decreased By ▼ -1.89 (-2.01%)
SSGC 22.60 Decreased By ▼ -0.34 (-1.48%)
TELE 7.15 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
TPLP 13.36 Increased By ▲ 0.25 (1.91%)
TRG 53.41 Decreased By ▼ -0.62 (-1.15%)
UNITY 8.05 Increased By ▲ 0.15 (1.9%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.08 (8.51%)
پاکستان

مریم نواز کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر پابندی عائد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا...
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جنگلات کی لکڑی کی نیلامی پر پابندی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

ان ہدایات کے مطابق پنجاب میں تمام اقسام کے جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامیوں پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل جنگلات، وائلڈ لائف اور فشریز ڈپارٹمنٹ کو پابندی کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی اور میپنگ کی مدد سے نئے اور شفاف قواعد وضع کیے جائیں گے۔

جنگلات کے تحفظ اور فروغ کے شعبے کے ماہرین نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس جرات مندانہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پنجاب میں جنگلات کے تحفظ اور زمین کو کٹاؤ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ مستقبل میں نیلامی سے قبل اعلیٰ معیار کی ویڈیوز اور تصاویر بھی فراہم کی جائیں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.