BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
مارکٹس

آٹو پارٹس انڈسٹری کی ترقی کے لیے مزید زمین الاٹ کی جائے، پاپام کی اپیل

  • صنعتی اراضی تک محدود رسائی، پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر اور پلاٹوں کی غیر منصفانہ منسوخی شعبے کی ترقی اور وسعت میں رکاوٹ بن رہی ہے، ایسوسی ایشن
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (پاپام) نے مینوفیکچررز کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز کا حوالہ دیتے ہوئے حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے آٹو پارٹس اور انجینئرنگ سیکٹر کے لیے صنعتی اراضی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق یہ صنعت جس کے بڑے کلسٹرز لاہور، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں موجود ہیں، ٹریکٹرز، مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور دفاعی گاڑیوں کے لیے درستگی کے ساتھ تیار کردہ پرزہ جات فراہم کرتی ہے جبکہ ملک کی برآمدات میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

پاپام کا کہنا ہے کہ صنعتی اراضی تک محدود رسائی، پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر اور پلاٹوں کی غیر منصفانہ منسوخی اس شعبے کی ترقی اور وسعت میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ زیرِ التواء الاٹمنٹ کے عمل کو تیز کیا جائے اور صنعت کی مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر دوسرے سال صنعتی اسٹیٹس کے رقبے میں کم از کم 20,000 ایکڑ کا اضافہ کیا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.