سمندری خوراک کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، مالی سال 26 میں 568 ملین ڈالر کا ریکارڈ قائم شائع 09 جولائ 2026 11:35am فروزن مچھلی 105.09 ملین ڈالر کی آمدنی کے ساتھ برآمدی مصنوعات میں سرفہرست
میری ٹائم سیکٹر میں جامع اصلاحات، بندرگاہوں اور کسٹمز نظام کی جدیدکاری تیز شائع 06 جولائ 2026 09:47am ٹاسک فورس کی منظور کردہ 99 اصلاحات میں سے 85 مکمل کر لی ہیں
کراچی پورٹ پر 8 سال بعد 2,000 بحری جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور شائع 15 جون 2026 12:16pm کراچی پورٹ نے جولائی 2025 سے 13 جون 2026 کے درمیان 2,003 بحری جہازوں کو ہینڈل کیا، جنید انور چوہدری
بحیرہ عرب میں بڑھتا درجہ حرارت، وفاقی وزیر کا فوری اقدامات پر زور شائع 05 جون 2026 11:47am حالیہ ہفتوں میں شمالی بحیرۂ عرب میں سمندر کی سطح کا درجۂ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہا ہے، جنید انور
آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی شائع 04 جون 2026 09:03am بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے
عبوری معیشت میں پاکستان کا نیا مقام شائع 25 اپريل 2026 05:29pm اگر پالیسی میں ہم آہنگی، عملی مہارت اور حکمت عملی پر مرکوز توجہ یکجا ہو جائیں، تو کراچی کی رن ویز اور بندرگاہیں دوبارہ علاقائی اور بین البراعظمی نقل و حمل کی شریانیں بن سکتی ہیں
کراچی پورٹس پر 179,335 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:29am غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں
جبل علی سے آنے والا پہلا کنٹینر جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا شائع 12 اپريل 2026 11:24am اس کی آمد کنٹینرائزڈ تجارت کی بحالی کی علامت ہے اور بحری سپلائی چینز پر اعتماد کو مضبوط کرتی ہے، ترجمان
عالمی تجارت اور سرمایہ کاری: پاکستان ایک محفوظ اور مستحکم منزل کے طور پر ابھر رہا ہے، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز شائع 28 مارچ 2026 01:13pm ملک کی بندرگاہوں پر حالیہ پیش رفت ایک مثبت تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے، خرم مختار
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ شائع 28 مارچ 2026 01:05pm مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا
غیر ملکی پرچم والے ٹرانس شپمنٹ جہازوں کیلئے مالیاتی مراعات کا پیکج جاری شائع 20 مارچ 2026 09:36am وارفیج اور اسٹوریج چارجز پر 60 فیصد چھوٹ دی جائے گی
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے کشیدگی کے باوجود توانائی کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھی شائع 19 مارچ 2026 10:32am پی این ایس سی نے تقریباً 574,000 میٹرک ٹن خام تیل (8–9 کارگو) اور 61,000 میٹرک ٹن گیسوائل کامیابی کے ساتھ منتقل کیے
شپنگ لائنز نے وار رسک سرچارجز عائد کر دیے شائع 16 مارچ 2026 09:28am یہ چارجز اُن جہازوں یا مال کی ترسیل پر بھی لگائے جا رہے ہیں جو پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے یا 28 فروری 2026 سے قبل ٹرانزٹ میں تھے
پاکستان نے آبنائے ہرمز بحران کو بحری تجارتی موقع میں بدل دیا شائع 13 مارچ 2026 09:18am پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق جمعرات کو بندرگاہ کے مختلف برتھ اور ٹرمینلز پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے
وزیراعظم نے سمندری تجارت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی شائع 06 مارچ 2026 09:03am 11 رکنی کمیٹی وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے
بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد میری ٹائم سیکٹر کا 100 ارب روپے کا ریکارڈ منافع، جنید انور چوہدری شائع 25 جنوری 2026 01:53pm کفایت شعاری مہم کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اوور ٹائم کی مد میں ماہانہ 7 کروڑ روپے بچائے گئے، وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز
حکومت کا 14,590 ایکڑ پر پورٹ قاسم صنعتی کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2026 10:03am کمپلیکس کی تعیمر سے بندرگاہ کا خطے میں تجارتی اور لاجسٹک مرکز کے طور پر کردار بڑھ جائے گا
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر بلیو اکانومی پر شائع 12 جنوری 2026 08:54am پی این ایس سی کی نئی انتظامیہ نے مجھے ادارے کے مستقبل سے متعلق بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے، عارف حبیب
نئے ڈیپ سی پورٹس کیلئے سائٹس کی نشاندہی، وزیر بحری امور نے کمیٹی تشکیل دیدی شائع 14 نومبر 2025 10:21am کمیٹی کو تین ماہ کے اندر تکنیکی نتائج، ہائیڈروگرافک نقشے، سیٹلائٹ ڈیٹا، اور سرمایہ کاری کی سفارشات پر مشتمل جامع فزیبیلیٹی رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔
پاکستان میری ٹائم ایکسپو میں 76 ارب روپے کے معاہدے، بلیو اکانومی کی صلاحیتوں کے فروغ کی راہ ہموار شائع 07 نومبر 2025 11:55am پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں شرکت دیکھی گئی
بلیو اکانومی گیم چینجر، 100 ارب ڈالر کی صلاحیت موجود، وزیر خزانہ شائع 04 نومبر 2025 10:59am سمندری خوراک کی برآمدات آئندہ تین سے چار سال میں باآسانی 2 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، محمد اورنگزیب
احسن اقبال نے انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کا افتتاح کر دیا، بلیو اکانومی کے فروغ پر زور شائع 04 نومبر 2025 09:57am وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں چار روزہ...
نیشنل شپنگ کارپوریشن کی ذیلی کمپنی نے ایم آر-ٹو ٹینکر کی خریداری معاہدے پر دستخط کردئیے شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm کوئٹہ شپنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، جو پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی مکمل ذیلی کمپنی ہے، نے ایک ایم...
جہازوں کی ری سائیکلنگ اور گرین اسٹیل کی پیداوار کے ذریعے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا جامع منصوبہ پیش شائع 21 اکتوبر 2025 01:56pm وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے منگل کو پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کو جدید ٹیکنالوجی اور...
نایاب شارک مچھلیوں کے تحفظ کیلئے قومی ایکشن پلان کی تیاری کا فیصلہ شائع 19 اکتوبر 2025 02:26pm پاکستان بحیرہ عرب میں خطرے سے دوچار شارک کی اقسام کے تحفظ کے لیے قومی ایکشن پلان تیار کرنے جا رہا ہے۔ یہ اعلان...
پاکستان کا بحیرۂ عرب میں نایاب شارک کی اقسام کے تحفظ کیلئے قومی ایکشن پلان متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 18 اکتوبر 2025 09:38pm وزارتِ بحری امور نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ پاکستان بحیرۂ عرب میں خطرے سے دوچار شارک کی اقسام کے تحفظ کے لیے...
بلیو اکانومی کو فروغ دینے کیلئے پہلی میری ٹائم انویسٹمنٹ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 01:39pm وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے بدھ کے روز پاکستان میری ٹائم انویسٹمنٹ کانفرنس 2025 کے انعقاد کے...
برآمدات میں اضافے کیلئے پورٹ قاسم پر نئی برتھز اور اسٹوریج سہولیات تعمیر کرنے کا اعلان شائع 23 ستمبر 2025 03:10pm حکومت نے پورٹ قاسم پر سیمنٹ اور کلنکر کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، جن میں نئی برتھز...
پاکستان نے قازقستان کو علاقائی تجارت کے لیے بندرگاہیں فراہم کرنے کی پیشکش شائع 09 ستمبر 2025 04:12pm پاکستان نے قازقستان پر زور دیا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مسابقتی ٹیرف اور دیگر مراعات کی...
قومی شپنگ کمپنی نے دو ایفرامیکس کلاس ٹینکرز بیڑے میں شامل کر لیے شائع 28 اگست 2025 01:51pm پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی ایم ایس سی)، جو کہ ملک کا نیشنل فلیگ کیریئر ہے، نے اپنے بیڑے میں دو نئے جہاز شامل...