میگنم نے پاکستان میں کمپنی کی حیثیت سے کاروبار کا آغاز کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 08:07pm کمپنی کا مستقبل قریب میں مینوفیکچرنگ صلاحیت میں توسیع، کولڈ چین انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانے اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ میں سرمایہ کاری کا ارادہ