غیر منظم ایل ای او سیٹلائٹس کے بڑھتے خطرات، پاکستان کا خلا میں قانون کی بالادستی پر زور شائع 01 جنوری 2026 12:53pm اصلاحی اقدامات کے بغیر ترقی پذیر اور ابھرتے خلائی ممالک طویل المدتی طور پر حاشیے پر چلے جائیں گے، قیصر سرورانی