لکی مروت : سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی ، ایک جاں بحق، 9 افراد زخمی شائع 05 جنوری 2026 02:42pm واقعے کا مقصد علاقے کا امن تباہ کرنا ، ڈی پی او نذیر خان ، واقعے کو بزدلانہ کارروائی قرار دے دیا