مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات جنگ سے قبل کی سطح سے تجاوز کرگئیں شائع 05 اکتوبر 2026 02:23pm کیلپر کے مطابق ستمبر میں آبنائے ہرمز سے مائع قدرتی گیس کی ترسیلات بھی فروری کے بعد بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔