سی سی پی نے ان ڈرائیو گروپ کی جانب سے ای کامرس پلیٹ فارم کریو کی خریداری کی منظوری دے دی شائع 11 مارچ 2026 05:01pm بڑھتے ہوئے ملکی ڈیجیٹل کامرس اور ڈیلیوری کے نظام میں سرمایہ کاری اور آپریشنل بہتری آئے گی، سی سی پی