اسلامی جمہوریہ میں مراعات کا کلچر شائع 15 جولائ 2026 10:16am گورننس کے فوری اور اہم مسائل پر توجہ دینے کے بجائے، قانون ساز بظاہر اپنے اور اپنے خاندانوں کے لیے مزید مراعات بڑھانے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے 159 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا شائع 16 جنوری 2026 04:30pm معطل ہونے والوں میں 32 ارکانِ قومی اسمبلی اور 9 سینیٹرز بھی شامل ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار