جمعے کو اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کے احاطے میں ایک حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا
اس تبدیلی سے مالی نگرانی مضبوط ہوئی ہے، بجٹ نظم و ضبط بہتر ہوا ہے اور ادارے میں وہ استحکام آیا ہے جو اسے آئندہ برسوں میں مستقل منافع کی طرف لے جا سکتا ہے، وزیر دفاع
بات چیت کا محور پاکستان کے خلاف افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اور پاک افغان سرحد پر امن و استحکام کی بحالی ہوگا،دفترِ خارجہ