دوحہ مذاکرات ختم، امریکہ اور ایران میں آبنائے ہرمز پر بات چیت شائع 02 جولائ 2026 09:30am دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں نے دو روز تک دوحہ میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے لیے مالی مراعات جیسے معاملات پر بات چیت کی
ایران کا آئندہ چند روز میں امریکا کے ساتھ کسی بھی تکنیکی اجلاس کے امکان سے انکار شائع 29 جون 2026 07:07pm تہران اور واشنگٹن کے درمیان آخری بار مذاکرات 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوئے تھے
ایران، امریکہ تکنیکی مذاکرات اختتام پذیر ، ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے شائع 23 جون 2026 12:00pm ورکنگ گروپس میں پابندیوں کا خاتمہ، جوہری امور، تعمیر نو و اقتصادی ترقی اور نگرانی و نفاذ شامل ہیں ،ایرانی میڈیا
ایران کا امریکا سے پابندیاں ختم اور منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ شائع 19 مئ 2026 02:13pm ایران نے نئی تجویز میں ملک پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا، کاظم غیر آبادی
پاور پلانٹس اور پلوں پر حملے کی دھمکیاں جنگی جرائم ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ شائع 06 اپريل 2026 01:48pm امریکی صدر، جو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں، نے عوامی طور پر جنگی جرائم کے ارتکاب کی دھمکی دی ہے، کاظم غریب آبادی
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے عالمی کوششیں تیز، ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں شائع 03 اپريل 2026 08:53am دھمکیوں کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ کر تقریباً 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں