قراقرم : 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 05:21pm الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) کے مطابق پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کے دو ریسکیو ہیلی کاپٹر جائے وقوعہ کے لیے روانہ کر دیے گئے ہیں