صدر مملکت نے سندھ، لاہوراور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججوں کی مستقلی اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی شائع 22 جنوری 2026 12:31pm آصف علی زرداری نے یہ منظوریاں وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہیں