صدر زرداری نے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا شائع 17 نومبر 2025 09:41am صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔
اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا پاکستان کے دفاعی اداروں اور فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2025 08:56pm شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کے تربیتی معیار اور آپریشنل تیاری کی بلند سطح کو سراہا
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو