اسرائیل نے جنگ بندی میں توسیع کے ایک روز بعد جنوبی لبنان پر حملہ کر دیا شائع 17 مئ 2026 01:03am جنوبی لبنان سے بے گھر ہونے والے افراد کا کہنا ہے کہ جنگ بندی پر عملدرآمد نہیں ہو رہا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 6 افراد جاں بحق شائع 12 مئ 2026 12:25pm رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو قریبی ساحلی شہر صور کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
اسرائیل لبنان امن معاہدہ ممکن ہے مگر حزب اللہ رکاوٹ بنی ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 06 مئ 2026 01:00pm لبنان کی حکومت بھی امریکا کے اتحادی اسرائیل کے ساتھ ایسا مستقل معاہدہ چاہتی ہے، مارکو روبیو
نیتن یاہو کا لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق شائع 17 اپريل 2026 12:17pm کسی بھی امن معاہدے کے لیے حزب اللہ کا خاتمہ ضروری ہے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل اور لبنان نے 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 10:08pm نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو دونوں ممالک کے درمیان ”پائیدار امن“ کے حصول کے لیے کام کرنے کی ہدایت کردی، امریکی صدر
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا