ایران میں احتجاجی لہر دوبارہ بیدار کرنے کے لیے ٹرمپ کا فضائی حملوں پر غور، ذرائع کا دعویٰ شائع 29 جنوری 2026 02:16pm ٹرمپ کے مشیروں کے زیرِ غور آپشنز میں بڑا حملہ بھی شامل ہے جس کا مقصد دیرپا اثرات مرتب کرنا ہے، امریکی ذرائع