فٹنس بحال کرنے والے بمراہ کو میچ پریکٹس درکار ہے، بھارتی کپتان ایئر شائع 12 ستمبر 2026 11:24pm بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر نے جمعہ کو ٹریننگ میں بھرپور رفتار سے بولنگ کی اور پہلے میچ میں پلیئنگ الیون کا حصہ بننے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں