بھارت اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تجارت 50 ارب ڈالر تک بڑھانے کا نیا ہدف شائع 20 اپريل 2026 07:28pm دونوں ممالک کے درمیان پہلی بار وزارتی سطح کی اقتصادی تعاون کمیٹی تشکیل دے دی گئی، صدر لی جے میونگ