اسٹیٹ بینک نے ہیوگو بینک کو پائلٹ آپریشنز کی منظوری دے دی شائع 05 اگست 2026 02:05pm پائلٹ منظوری کے تحت ہیوگو بینک محدود تعداد میں صارفین کے ساتھ ریئر ورلڈ انوائرمنٹ میں اپنی مصنوعات، بینکنگ نظام اور آپریشنل تیاری کو جانچ سکے گا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے