پرتگال میں طوفان کلاڈیا سے تین افراد ہلاک، برطانیہ میں بھی تباہی شائع 16 نومبر 2025 02:50pm ویلز اور انگلینڈ میں شدید سیلاب کے باعث ریسکیو اداروں کو بڑے پیمانے پر انخلا کی کارروائیاں کرنا پڑیں