جاز اور نوکیا نے ایس ڈی ایم پلیٹ فارم کی ورچوئلائزیشن مکمل کرلی شائع 21 جولائ 2026 03:43pm یہ منتقلی صارفین کی خدمات میں کسی بھی قسم کے خلل کے بغیر باآسانی مکمل ہوگئی