عالمی کرنسی مارکیٹ میں محتاط کاروبار، بانڈ ییلڈز میں اضافہ شائع 10 ستمبر 2026 09:16am ڈالر انڈیکس 98.81 پر رہا، جبکہ یورو 1.1633 ڈالر اور پاؤنڈ 1.3547 ڈالر پر معمولی کمزور ہوئے
امریکی فیڈ سے شرحِ سود برقرار رکھنے کی توقع، مہنگائی پر سخت مؤقف رکھنے والوں کا دباؤ برقرار شائع 29 جولائ 2026 08:11pm بیشتر سرمایہ کاروں کا اندازہ ہے کہ امریکی فیڈ مسلسل پانچویں بار شرحِ سود میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، جو 3.50 تا 3.75 فیصد رہے گی