سمندری خوراک کی برآمدات 12 کروڑ 54 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 05 اکتوبر 2026 11:54am گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 7 کروڑ 19 لاکھ ڈالر تھیں