غیر فعال آئی پی پیز کو اربوں روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش شائع 29 جولائ 2026 09:32am کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ بادی النظر میں بعض آئی پی پیز نے حکومتی سولر توانائی پالیسی کو متاثر کرنے میں کردار ادا کیا۔
سینیٹ کمیٹی نے تیل و گیس کمپنیوں کے 16 سالہ منافع کی تفصیلات طلب کر لیں شائع 07 جولائ 2026 09:37am قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے اربوں روپے کے فوائد کے اصل مستحقین سے متعلق بھی سوالات اٹھائے گئے
کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد میں سی ڈی اے کی تاخیر شائع 21 مئ 2026 05:51pm عدالتی فیصلے پر عمل درآمد میں سی ڈی اے کی ٹال مٹول، مستقلی غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد ایک ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا