حکومت پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، علی پرویز ملک شائع 21 ستمبر 2026 09:23am سعودی عرب پر حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور قیمتوں کو متاثر کیا ہے، وزیر پٹرولیم
ستمبر کیلئے ایندھن محفوظ، امریکا سے وی ایل سی سی کے ذریعے خام تیل لانے پر غور شائع 16 ستمبر 2026 03:33pm پاکستان عمان اور فجیرہ سے خام تیل حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے، پرویز ملک
ایندھن نرخوں میں عالمی اتار چڑھاؤ : حکومت اور پی ایس او کا اسٹریٹجک ذخائر مضبوط بنانے کے اقدامات پر غور اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 10:58am وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے متوازن توانائی کے نظام کے فروغ کے لیے پی ایس او کو حکومت کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی
آئل ریفائنریز 6 ارب ڈالر کے اپ گریڈیشن معاہدوں پر آئندہ ماہ دستخط کیلئے تیار اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 11:00am وفاقی وزیر پیٹرولیم سے پاکستان کی 5 آئل ریفائنریز کی انتظامیہ کی ملاقاتیں
پٹرولیم ڈویژن حد سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، علی پرویز ملک شائع 21 اگست 2026 09:34am ہر شعبے اور ڈویژن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، علی پرویز ملک
پاکستان کے گیس شعبے میں اصلاحات کا روڈ میپ، ورلڈ بینک کے تعاون سے مسابقتی مارکیٹ کی تیاری شائع 05 اگست 2026 09:27am یہ روڈ میپ پیٹرولیم ڈویژن نے ورلڈ بینک کی تکنیکی معاونت سے تیار کیا ہے
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیاں، اسٹیٹ بینک نے رعایتی چارجز کے نظام کو توسیع دیدی شائع 04 اگست 2026 09:16am رعایتی قیمتوں کے نظام کو 31 جنوری 2027 تک توسیع دے دی گئی ہے
پیٹرولیم مصنوعات: احتجاج کی لہر سے حکومت کی یومیہ قیمتوں کی پالیسی خطرے میں شائع 21 جولائ 2026 12:12pm روزانہ پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال مزید بڑھ جائے گی، سائٹ ایسوسی ایشن
حکومت نے ایک روز کے لیے پیٹرول 35 پیسے سستا، ڈیزل 5 روپے 71 پیسے مہنگا کر دیا شائع 21 جولائ 2026 12:15am نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی
قیمتوں کا تعین شفاف، کسی شعبے کو ترجیح نہیں دی جارہی، وزیر پٹرولیم شائع 27 جون 2026 11:33am بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کے لیے پُرعزم، علی پرویز ملک
عوام کے لیے ریلیف کی نوید، پٹرولیم قیمتوں میں کمی متوقع شائع 18 جون 2026 11:51am گزشتہ ایک ماہ میں عالمی تیل قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان شائع 16 مئ 2026 03:24pm وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ہفتہ وار پٹرولیم ریویو کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے...
کویت کا پاکستان میں اسٹریٹجک آئل ذخائر منصوبوں کے جائزے پر اتفاق شائع 12 مئ 2026 04:07pm وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے منگل کو پاکستان میں تعینات ریاستِ کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسم المطیری سے ملاقات کی
آئی ایم ایف اجلاس سے قبل پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے متعلق سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ شائع 12 مئ 2026 09:22am آئی ایم ایف بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے قبل پیٹرولیم لیوی کو 160 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی پیشگی شرط پوری کی، وزیر پٹرولیم
وزیر پٹرولیم کا ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ شائع 11 مئ 2026 05:05pm علی پرویز ملک نے توانائی کی فراہمی، بیرونی انحصار میں کمی اور ماحول دوست یورو 5 ایندھن کے لیے ریفائنریز کی فوری جدید کاری پر زوردیا
پیٹرولیم قیمتیں، علی پرویز ملک نے چیلنج سے نمٹنے کی حکمت عملی واضح کر دی شائع 20 اپريل 2026 09:20am حکومت عام آدمی کو ترجیح دے رہی ہے، وزیر پٹرولیم
پیٹرولیم ذخائر اور قیمتوں کے رجحانات کا روزانہ جائزہ لیا جارہا ہے، وزیرخزانہ شائع 07 اپريل 2026 11:11am پاکستان سعودی عرب کے ینبع بندرگاہ سے تیل درآمد کر رہا ہے، وزیر پٹرولیم
ڈیزل اور جیٹ فیول کی فراہمی، کویتی سفیر نے پاکستانی جہازوں کیلئے سہولت کی یقین دہانی کرادی شائع 31 مارچ 2026 10:15am وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویتی سفیر نصر عبدالرحمن جاصر المطیری کی ملاقات
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کی پاکستانی تیل بردار بحری جہازوں کو مکمل سہولتیں دینے کی یقین دہانی شائع 30 مارچ 2026 05:01pm پاکستان تمام برادر ممالک میں امن اور سلامتی کا خواہاں ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن کی ملاقات
علاقائی کشیدگی کے دوران عمان کا پاکستان کو ترجیحی بنیاد پر ایندھن کی فراہمی کا اشارہ شائع 26 مارچ 2026 05:32pm مارچ کے دوران عمان کی بندرگاہوں سے پیٹرول کے 3 اور ڈیزل کے ایک کارگو کی درآمد
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔
پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی و معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم شائع 30 جنوری 2026 02:22pm وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات
کینیڈا کی پاکستان کو سب سے بڑے معدنیاتی کنونشن میں شرکت کی دعوت شائع 22 جنوری 2026 01:11pm پی ڈی اے سی 2026 مارچ میں ہوگا، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے کینڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیر اعظم کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے مکمل نفاذ کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 04:39pm پالیسی کاروباری اداروں کو عالمی منڈیوں میں مسابقتی بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گی، شہباز شریف