کابینہ کمیٹی نے ایگزم بینک آف پاکستان کی پروکیورمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی شائع 04 فروری 2026 08:53am پالیسی کا مقصد ایگزم بینک کی خریداری کے عمل کو مؤثر اور منظم بنانا ہے۔ یہ پالیسی اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ ہے