اگلے جی ایس پی پلس کا انحصار پاکستان کی جانب سے عملدرآمد پر ہوگا، کاروبلس شائع 06 ستمبر 2026 10:24am انسانی حقوق، مزدوروں کے حقوق، ماحولیاتی وعدوں اور گڈ گورننس پر قابلِ اعتبار اور قابلِ پیمائش پیش رفت دکھانا ہوگی، سفیر یورپی یونین
'ٹرمپ امن انعام' پر یورپی ارکانِ پارلیمنٹ کا فیفا سے انفانٹینو کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ شائع 04 جولائ 2026 06:55pm 29 جون کو تحریر کیا گیا یہ خط، جسے فیئر اسکوائر نے جمعرات کی شب جاری کیا، میں کہا گیا ہے کہ فیفا کے ضابطۂ اخلاق کے تحت جیانی انفانٹینو پر لازم ہے کہ وہ سیاسی طور پر غیر جانب دار رہیں
لی پین کی نااہلی کا فیصلہ قریب، فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی سیاست دوراہے پر شائع 02 جولائ 2026 12:30pm 57 سالہ لی پین کو مارچ 2025 میں یورپی پارلیمنٹ کے فنڈز میں خردبرد کے جرم میں پانچ سال کے لیے عوامی عہدہ رکھنے سے نااہل قرار دیا گیا تھا