سیلاب بحالی منصوبے، یورپی انویسٹمنٹ بینک گلوبل کا 160 ملین یورو کا اعلان شائع 30 اپريل 2026 09:53am رقم سندھ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں کی بحالی اور کراچی میں پانی کے معیار کی بہتری کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
پاکستان کی معدنی صلاحیت ابھی تک غیر دریافت شدہ ہے، سرمایہ کاروں کو بریفنگ شائع 30 اپريل 2026 09:31am یہ پیغام اسلام آباد میں منعقدہ ہائی لیول یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کے سیشن میں دیا گیا
پاکستان اور یورپی یونین بینک کا سندھ میں سیلاب زدہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے 100 ملین یورو معاہدہ شائع 29 اپريل 2026 11:16pm اس منصوبے کا مقصد دیہی سندھ میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی دوبارہ تعمیر میں مدد کرنا ہے
حکومت معاشی استحکام کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم کی یورپی یونین وفد کو یقین دہانی شائع 29 اپريل 2026 09:05am شہباز شریف کی یورپی یونین کے حکام اور بڑی یورپی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران پر مشتمل ایک وفد سے ملاقات
یورپی یونین کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو قرض پیکیج کا اعلان شائع 26 اپريل 2026 11:17am مجموعی پیکیج میں سے 100 ملین یورو سندھ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے مختص کیے گئے ہیں
کراچی روہڑی ایم ایل ون منصوبہ: 2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے ایشیائی بینک سے بات چیت اہم مرحلے میں شائع 16 فروری 2026 08:47am چین میں پاکستانی سفارت خانے نے ایم ایل-ون منصوبے کے فنانسنگ پلان سے متعلق تفصیلی معلومات طلب کی ہیں
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی