وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر کے ٹیکس گوشواروں سے ’تخمینی مارکیٹ ویلیو‘ کا خانہ حذف شائع 26 ستمبر 2025 10:24pm فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد انکم ٹیکس گوشواروں سے ”تخمینی منصفانہ...