جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کی درخواست پر سپر لانگ مارچ عارضی طور پر روک دیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:03pm اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، احتجاجی دھرنا اور کیمپ وزیر اعظم سے ملاقات تک جاری رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن