صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد شائع 27 مئ 2026 02:36pm عیدالاضحی مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت، صبر، وفاداری، اخلاص اور ایثار کے عظیم جذبے کی یاد دلاتی ہے