ہری پور ضمنی انتخاب سے قبل مبینہ دھمکی آمیز بیانات، ای سی پی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کر لیا شائع 20 نومبر 2025 07:15pm صوبائی الیکشن کمشنر کو عملے کے تحفظ کے لیے پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار