میٹا کے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز امریکا میں ہزاروں صارفین کیلئے بند شائع 21 ستمبر 2026 09:12am میٹا نے رائٹرز کی جانب سے تبصرے کے لیے کی گئی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔
ایکس عالمی بندش کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر، سروس معمول پر آنے لگی اپ ڈیٹ 22 جون 2026 11:13pm بندش کا آغاز مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے کے قریب ہوا، اور امریکہ میں اس دوران شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہم بعد میں صورتحال بہتر ہونے پر یہ تعداد کم ہو کر تقریباً 620 رپورٹس تک آ گئی
امریکہ اور برطانیہ میں ہزاروں صارفین کے لیے ایکس کی سروس معطل شائع 16 فروری 2026 07:41pm صبح 8:24 بجے تک ایکس کے حوالے سے 23,210 سے زائد شکایات موصول ہو چکیں، ڈاؤن ڈیٹیکٹر
ایلون مسک کا ایکس دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کے لیے بند، ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی رپورٹ شائع 16 جنوری 2026 10:13pm برطانیہ میں صارفین نے تقریباً 8,000 واقعات رپورٹ کیے جبکہ بھارت میں 2,400 سے زائد مسائل سامنے آئے