پیئری نے مونٹیری اوپن کے فائنل میں میرٹنز کو شکست دے کر پہلا ڈبلیو ٹی اے سنگلز ٹائٹل جیت لیا شائع 30 اگست 2026 03:21pm پیئری کا پیر کو یو ایس اوپن میں سوئٹزرلینڈ کی وکٹوریجا گولوبک سے مقابلہ ہوگا