یو اے ای کے صدر کی آمد پر اسلام آباد میں جمعے کو عام تعطیل کا اعلان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 07:11pm اسپتال، پولیس اور انتظامیہ سمیت تمام ضروری خدمات معمول کے مطابق فعال رہیں گی، ڈپٹی کمشنر