بحیرہ احمر کی بندش کا خدشہ، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 17 جولائ 2026 08:54am برینٹ خام تیل کے فیوچر 1.05 ڈالر یا تقریباً 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 85.28 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ایران سے بڑھتے خدشات، بحیرۂ احمر کا بحری راستہ خطرے میں، تیل ایک فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 08:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 93 سینٹ، یا 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ 85.88 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 08:38pm برینٹ فیوچر کی قیمت 18 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 84.91 ڈالر فی بیرل ہو گئی
آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی، خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 05:29pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 2.89 ڈالر یا 3.47 فیصد اضافے کے ساتھ 86.19 ڈالر فی بیرل پر بند
ٹرمپ کے ایران کی بحری ناکہ بندی بحال کرنے کے اعلان پر تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:58pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 3.21 ڈالر، یا 4.22 فیصد اضافے کے ساتھ دوپہر 11 بج کر 4 منٹ (ای ڈی ٹی) / 15:34 جی ایم ٹی پر 79.22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی کے خطرات برقرار، خام تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا رجحان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 06:27pm برینٹ کروڈ کے سودوں میں 24 سینٹس کا اضافہ، قیمت 76.54 ڈالر فی بیرل ہو گئی
ایران پر تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 01:15pm برینٹ کروڈ آئل 78.88 ڈالر، انٹرمیڈیٹ 74.37 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچا
ٹرمپ کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 02:27pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 3.82 ڈالر یا 5.15 فیصد اضافے کے ساتھ 77.98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
آبنائے ہرمز کے قریب بحری جہازوں پر حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 07:11pm برینٹ خام تیل کے سودے 76 سینٹس یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 72.75 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتیں ایران جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آگئیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:10pm گرین وچ معیاری وقت کے مطابق 1322 بجے برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 4 سینٹ، یا 0.06 فیصد، کمی کے بعد 72.08 ڈالر فی بیرل رہی
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی امید، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ شائع 03 جولائ 2026 08:58am برینٹ خام تیل کے فیوچرز 17 سینٹ یا 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ 72.10 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
امریکہ ایران مذاکرات کے بعد خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 07:36pm برینٹ کروڈ کے فیوچرز 1.24 ڈالر یا 1.73 فیصد کی کمی کے ساتھ 70.33 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل، خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں شائع 01 جولائ 2026 11:47am برینٹ کروڈ آئل کے نرخ 33 سینٹس یا 0.45 فیصد اضافے سے 73.28 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچے
دوحہ میں ایران امریکہ مذاکرات کا امکان، خام تیل سستا ہوگیا شائع 30 جون 2026 09:22am برینٹ خام تیل کے اگست کے سودے 75 سینٹ یا 1.03 فیصد کمی کے بعد 72.40 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
امریکا ایران کے نئے حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 29 جون 2026 09:27am برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 58 سینٹ یا 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 27 جون 2026 12:27pm برینٹ کروڈ 3.27 ڈالر یا 4.34 فیصد کی کمی کے بعد 71.99 ڈالر فی بیرل پر بند
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمدورفت بحال، خام تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار بڑا نقصان اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:10pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 2.61 ڈالر یا 3.47 فیصد کمی کے ساتھ 72.65 ڈالر فی بیرل پر آگئے
عمان کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، تیل کی قیمتیں معمولی بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 25 جون 2026 10:25pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 93 سینٹ یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 74.67 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
آبنائے ہرمز سے خام تیل کی بلا رکاوٹ ترسیل کی توقعات، برینٹ کی قیمتوں میں مزید کمی اپ ڈیٹ 24 جون 2026 07:29pm برینٹ خام تیل کے سودے 2.32 ڈالر یا 3.01 فیصد کمی کے بعد 74.76 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
امن مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل پر توجہ، خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر کمی اپ ڈیٹ 23 جون 2026 08:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 1.18 ڈالر، یعنی تقریباً 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 76.72 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 22 جون 2026 09:37am برینٹ کروڈ فیوچرز 54 سینٹ (0.67 فیصد) اضافے کے ساتھ 81.11 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکہ ایران جنگ بندی کا امکان، برینٹ خام تیل کریش، ہفتہ وار خسارہ 8 فیصد سے متجاوز اپ ڈیٹ 19 جون 2026 04:45pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز معمولی ردوبدل کے بعد 79.78 ڈالر فی بیرل پر برقرار
امریکا ایران امن معاہدے کے بعد خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 18 جون 2026 10:09am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 89 سینٹس (1.12 فیصد) کمی کے بعد 78.66 ڈالر فی بیرل رہی،
امریکہ ایران معاہدے پر شکوک کے باعث تیل ایک فیصد مہنگا، آئی ای اے کی سپلائی میں اضافے کی وارننگ اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:42pm مشرقی امریکی وقت کے مطابق صبح 11:34 بجے تک برینٹ خام تیل کے فیوچرز 89 سینٹ، یعنی 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 79.85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہے تھے
امریکہ ایران معاہدہ: تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 16 جون 2026 08:21pm برینٹ کروڈ فیوچرز 1253 جی ایم ٹی تک 3.20 ڈالر کمی کے بعد 79.97 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے
امریکا ایران امن معاہدے پر پیش رفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 07:36pm برینٹ کروڈ کی قیمت میں 4.47 ڈالر یا 5.1 فیصد کی بڑی گراوٹ، 82.86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
امریکہ ایران امن معاہدے کی خبریں، خام تیل دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 12 جون 2026 11:41pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.34 ڈالر یا 3.7 فیصد کمی کے بعد 87.04 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
ایران پر امریکی حملے کا منصوبہ منسوخ، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 12 جون 2026 10:13am برینٹ خام تیل کے سودے 1.21 ڈالر یا 1.3 فیصد گراوٹ کے ساتھ 89.17 ڈالر فی بیرل پر آگئے
ٹرمپ کے ایران کے خلاف 'آج رات سخت کارروائی' کے اعلان کے بعد تیل مہنگا اپ ڈیٹ 11 جون 2026 07:13pm برینٹ فیوچرز میں 46 سینٹ یا 0.5 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 93.56 ڈالر ہو گئی
ٹرمپ کے بیان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 10 جون 2026 06:45pm برینٹ فیوچرز 1.32 ڈالر یا 1.44 فیصد اضافے کے ساتھ 92.77 ڈالر فی بیرل پرپہنچ گیا