ایران اور دیگر مقامات پر پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لیے سی ایم یو 24 گھنٹے فعال، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 07:33pm پاکستان نے شہریوں کے انخلا کی سہولت کے لیے پیشگی اقدامات اٹھائے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ