خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری شائع 27 جون 2026 05:11pm این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی