مشرقِ وسطیٰ تنازع: کولگیٹ پامولیو کو 30 کروڑ ڈالر کے اضافی اخراجات کا خدشہ شائع 02 مئ 2026 04:28pm خام مال، پیکجنگ اور لاجسٹکس کے بڑھتے اخراجات عالمی سطح پر صارفین کی قوتِ خرید یا اخراجات پر بھی اثر انداز ہوسکتے ہیں، کمپنی