پاکستان کو مزید قوانین کی ضرورت نہیں شائع 03 اکتوبر 2026 04:03pm پاکستان میں مسئلہ قوانین کی کمی نہیں بلکہ ان پر مؤثر عمل درآمد کے لیے ریاستی صلاحیت کا فقدان ہے؛ جب تک ادارہ جاتی کمزوریاں دور نہیں ہوتیں، مزید قانون سازی بھی موجودہ مسائل کا حل نہیں بن سکتی