ایران نے آبنائے ہرمز میں چینی بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، فارس نیوز شائع 14 مئ 2026 06:23pm ذرائع نے فارس نیوز کو بتایا کہ یہ اقدام چینی وزیرِ خارجہ اور ایران میں متعین سفیر کی درخواستوں کے بعد اٹھایا گیا ہے