انگریڈیئن نے رفحان میز میں اکثریتی حصص کی فروخت مکمل کر لی شائع 30 جون 2026 04:46pm یہ حصص نشاط ہوٹلز کی قیادت میں ایک گروپ کو فروخت ہوئے، جس کے بانی میاں منشا ٹیکسٹائل، بینکنگ اور توانائی کے نامور تاجر ہیں
چیراٹ پیکیجنگ کا خیبر پختونخوا میں 2.7 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ فعال شائع 10 جون 2026 12:10pm پلانٹ صاف اور قابلِ تجدید توانائی کے استعمال کے ذریعے ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے کے ساتھ اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنے گا، نوٹس