پاکستان کے شہری علاقوں میں ہائی بلڈ پریشر کے جدید محرکات کو سمجھنا شائع 29 مئ 2026 09:02pm زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ 2025 میں اسلام آباد میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوانوں کی ایک قابلِ ذکر تعداد بغیر تشخیص کے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہے