چاول برآمدات، مال برداری کے بجائے تجارت کو بیمہ تحفظ فراہم کیا جائے شائع 23 ستمبر 2026 10:11am پاکستان نے مالی سال 2026 میں 4.29 ملین میٹرک ٹن چاول برآمد کیے، جن کی مالیت 2.29 ارب ڈالر رہی