خصوصی اقتصادی و برآمدی زونز: اصلاحات، پسپائی نہیں شائع 05 ستمبر 2026 02:20pm ای پی زیڈز اور ایس ای زیڈز ختم کرنے کے بجائے ان میں اصلاحات کی جائیں، کیونکہ صنعتی مسابقت حاصل کرنے سے پہلے ان کا خاتمہ معاشی خودکشی کے مترادف ہوگا
لاہور چیمبر کی ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری 2026 لانچ ، 51 ہزار سے زائد کاروباری اداروں کی تفصیلات شامل شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm ڈائریکٹری میں مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز، امپورٹرز، ٹریڈرز اور سروسز سیکٹر سے وابستہ کاروباری اداروں کی معلومات شامل
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے پٹرولیم قیمتیں حقیقت پسندانہ بنانے کا مطالبہ شائع 01 ستمبر 2026 11:42am ایندھن کی قیمتوں کا موجودہ طریق کار لاجسٹکس، ٹرانسپورٹ اور زرعی سپلائی چین کے اخراجات میں غیر متناسب اضافہ کررہا ہے، عاطف اکرام شیخ
ٹرانسپورٹرز ہڑتال: ایف پی سی سی آئی کا ڈیمرج، ڈیٹینشن چارجز سے استثنیٰ کا مطالبہ شائع 15 اگست 2026 12:21pm طویل ہڑتال ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچارہی ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف بی آر کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا عندیہ شائع 12 اگست 2026 09:47am وزیراعظم کی ہدایات پر کاروباری شعبے کو تقریباً 361 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف پہلے ہی دیا جا چکا ہے، ایف بی آر
وزیراعظم کی ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان رابطے مزید مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 11 اگست 2026 09:18am شہباز شریف کی اعلیٰ حکام کو ہر ماہ 2 روز لاہور میں گزارنے کی ہدایت کردی، جس طرح وہ ہر ماہ 2 روز کراچی میں گزارتے ہیں
زیر التوا مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر اور کاروباری اداروں کی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ شائع 05 اگست 2026 09:18am ایف بی آر اور کاروباری برادری نے باہمی تعاون پر مبنی ایک نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا تاکہ کاروباری طبقے کی جائز شکایات کا فوری ازالہ کیا جا سکے
کفایت شعاری کا اطلاق حکام پر بھی ہونا چاہیے شائع 27 جولائ 2026 01:52pm یہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورِ اقتدار میں پیش کیا جانے والا پانچواں مسلسل بجٹ ہے۔ اس میں ایک مشترکہ پہلو کفایت شعاری...
لاہور چیمبر اور وفاقی ٹیکس محتسب کا باہمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 24 جولائ 2026 03:00pm لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کا فیسیلیٹیشن آفس قائم کیا جائے گا
وزیراعظم کی ایف بی آر کو ماہانہ بنیاد پر کراچی میں کاروباری برادری سے ملاقاتوں کی ہدایت شائع 16 جولائ 2026 10:08am وزیراعظم کی یہ ہدایت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چیمبرز آف کامرس اور تجارتی تنظیمیں ان قانونی شقوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں
بجٹ میں کمرشل امپورٹرز کی اہم تجاویز نظرانداز، پی سی ڈی ایم اے برہم شائع 16 جون 2026 12:21pm ای ایف ایس برقرار رکھنے سے مسائل مزید بڑھ جائینگے، سلیم ولی محمد
فنانس بل 2026: کاروباری اور تکنیکی خامیوں کے ازالے کیلئے دو کمیٹیاں قائم شائع 14 جون 2026 10:36am کمیٹی کی ذمہ داریوں میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے نشاندہی کردہ خامیوں کا جائزہ لینا اور ٹیکس پالیسی آفس کو ان کے حل کے بارے میں مشاورت فراہم کرنا شامل ہے
تجارتی تنظیموں نے بجٹ 2026-27 کو متوازن قرار دے دیا شائع 14 جون 2026 10:24am بجٹ میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور پائیدار ترقی کے لیے کیے گئے اقدامات کا خیرمقدم
بجٹ 2026-27 پر کاروباری رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل شائع 12 جون 2026 10:43pm پاکستان کی معیشت میں استحکام کے حوصلہ افزا آثار سامنے آئے ہیں،عاطف اکرام شیخ
سابق فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کے تاجروں کا ٹیکسوں کی واپسی کا مطالبہ شائع 09 جون 2026 12:58pm ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر ٹیکسز کا نفاذ سراسر ناانصافی ہے، انعام اللہ، عبدالرحیم ودیگر
ماضی کی پالیسی غلطیاں دہرانے سے گریز کیا جائے، بزنس مین گروپ شائع 09 جون 2026 12:50pm وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دیتے وقت کاروباری برادری کی سفارشات پر سنجیدگی سے غور کریں، زبیر موتی والا، ریحان حنیف
دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کا خیرمقدم شائع 07 جون 2026 01:04pm نئی اسکیم کے تحت 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا، ایس ایم تنویر
آئندہ بجٹ پر کاروباری رہنمائوں اور وزیراعظم کے درمیان اہم مشاورت شائع 02 جون 2026 08:43am مسلسل محنت کے نتیجے میں معیشت کو استحکام ملا ہے اور اب حکومت تیز تر اقتصادی ترقی کے لیے اقدامات کرے گی، شہباز شریف
بجٹ 2026-27: ریلیف کی دم توڑتی امیدیں شائع 01 جون 2026 10:29am گزشتہ چند ماہ کے دوران حکومت سب کو مختلف گاجریں دکھاتی رہی۔ تاہم اب معاملات جس سمت میں جا رہے ہیں
ایرانی بجلی کے درآمدی ٹیرف پر کاروباری برادری کو تشویش، فی یونٹ 44 روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ شائع 19 مئ 2026 02:30pm خطے کی حریف معیشتیں صنعتی بجلی نمایاں طور پر کم نرخوں پر فراہم کررہی ہیں، میاں انجم نثار
ڈیلے اور ڈیٹینشن سرٹیفکیٹس: اپٹما کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعظم کو خط شائع 19 مئ 2026 02:09pm مسلسل عدم تعمیل کی وجہ سے انڈسٹری اور تجارت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کامران ارشد
جیولرز ایسوسی ایشن کی سال 2026 کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کی تجویز شائع 17 مئ 2026 01:04pm اسکیم شعبے میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی، معیشت کو دستاویزی بنانے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی، قاسم شکارپوری
فرسٹ رائٹ آف ریفیوزل: مقامی کاروبار کو بااختیار بنانا شائع 17 مئ 2026 12:21pm اگرچہ نجکاری معاشی ترقی کے مواقع فراہم کرتی ہے، لیکن اس کے ساتھ اہم خطرات بھی موجود ہیں
بے سمت معیشت؟ شائع 09 مئ 2026 02:49pm پاکستان اس وقت آبادی کے دباؤ، تکنیکی تبدیلی، علاقائی روابط کے مواقع اور عالمی سپلائی چین میں ردوبدل کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔
اصلاحات میں جمود، کاروباری ماحول مشکلات کا شکار شائع 27 اپريل 2026 12:51pm یہ حقیقت کہ پاکستان کا کاروباری ماحول باقاعدہ اور قانونی ضابطوں کی پابندی کرنے والی سرگرمیوں کیلئے اب بھی سازگار...
وزیر مملکت بلال کیانی اور کاروباری رہنماؤں کا اہم اجلاس، آسان ٹیکس نظام, پالیسی تسلسل پر زور شائع 20 اپريل 2026 11:07am حکومت براہِ راست ٹیکسوں کی وصولی بڑھانے کے لیے فعال طور پر کام کر رہی ہے، کیانی
کاروباری طبقے سے دولت پاکستان واپس لانے کی اپیل شائع 15 اپريل 2026 10:07am وزیر داخلہ نے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر واپس لانے کا ہدف بھی پیش کیا
پاک ایران گیس پائپ لائن: سفارتی پیشرفت سے امیدیں بحال،بزنس مین پینل کا خیرمقدم شائع 13 اپريل 2026 12:26pm حکومت اس حوالے سے فیصلہ کن قدم اٹھائے، میاں انجم نثار
لینڈ مافیا کے خلاف آپریشنز تیز کرنے کا فیصلہ، ضیاء الحسن لنجار نے تاجر برادری کو آگاہ کردیا شائع 10 اپريل 2026 03:54pm اجلاس میں قبضہ مافیا اور اراضی واگزاری سے متعلق 21 کیسز کا پوائنٹ ٹو پوائنٹ جائزہ لیا گیا
پی آئی اے بیڑے میں صرف 18 طیارے فعال ہیں، عارف حبیب شائع 10 اپريل 2026 09:57am 5 سے 6 طیارے مرمت اور مینٹیننس کے مرحلے میں ہیں، کاٹی کے اجلاس سے خطاب