BR100 Decreased By (-0.58%)
BR30 Decreased By (-1.08%)
KSE100 Decreased By (-0.49%)
KSE30 Decreased By (-0.46%)
BAFL 56.92 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
BIPL 24.97 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
BOP 30.13 Decreased By ▼ -0.22 (-0.72%)
CNERGY 12.99 Decreased By ▼ -0.13 (-0.99%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 188.00 Decreased By ▼ -4.45 (-2.31%)
FABL 94.25 Increased By ▲ 0.11 (0.12%)
FCCL 52.29 Decreased By ▼ -0.50 (-0.95%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.01 Decreased By ▼ -0.55 (-2.81%)
HBL 305.80 Decreased By ▼ -0.30 (-0.1%)
HUBC 200.40 Decreased By ▼ -1.02 (-0.51%)
HUMNL 9.98 Decreased By ▼ -0.18 (-1.77%)
KEL 6.12 Increased By ▲ 0.03 (0.49%)
LOTCHEM 26.30 Decreased By ▼ -0.16 (-0.6%)
MLCF 91.57 Decreased By ▼ -1.59 (-1.71%)
OGDC 314.50 Decreased By ▼ -2.23 (-0.7%)
PAEL 35.19 Decreased By ▼ -0.44 (-1.23%)
PIBTL 14.69 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
PIOC 240.10 Decreased By ▼ -3.11 (-1.28%)
PPL 222.60 Decreased By ▼ -4.31 (-1.9%)
PRL 91.35 Decreased By ▼ -1.67 (-1.8%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.29 Decreased By ▼ -0.52 (-2.18%)
TELE 7.58 Decreased By ▼ -0.22 (-2.82%)
TPLP 12.70 Decreased By ▼ -0.27 (-2.08%)
TRG 56.60 Increased By ▲ 0.04 (0.07%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ اب ٹیکس دہندگان کی جانب سے دائرۂ اختیار (جورسڈکشن) ایک ٹیکس آفس سے دوسرے میں تبدیل کرنے کے لیے دی جانے والی دستی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

ایف بی آر نے جورسڈکشن کی تبدیلی سے متعلق آن لائن درخواست کے معاملے پر 2025 کا سرکلر نمبر 3 جاری کیا ہے۔

کاروباری برادری کو سب سے بڑا مسئلہ ٹیکس دائرۂ اختیار کی ایک آفس سے دوسرے میں منتقلی میں تاخیر کا درپیش تھا۔

ایف بی آر کے مطابق، وسیع دائرۂ اختیار کی تبدیلی کے عمل کو مکمل طور پر خودکار بنانے اور سروس ڈیلیوری میں بہتری کے لیے درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے گا: 1 . وسیع دائرۂ اختیار میں تبدیلی کے لیے کوئی دستی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے تمام افراد کو آئی آر آئی ایس میں جورسڈکشن ماڈیول کے ذریعے آن لائن درخواست دینا ہوگی۔ 2. جورسڈکشن کی تبدیلی کے لیے متعلقہ چیف کمشنرز کی جانب سے این او سی صرف آئی آر آئی ایس کے ذریعے جاری کی جائے گی، جو ٹیکس دہندگان کی جانب سے آئی آر آئی ایس میں جمع کرائی گئی درخواست کے جواب میں ہوگا۔ 3. چیف کمشنرز اپنے دائرۂ اختیار سے متعلق یا غیر متعلقہ کیسز کی جورسڈکشن تبدیلی کی تجاویز، این او سی اور وجوہات کے ساتھ صرف چیف (آئی آر -فارمیشن) اور سیکریٹری (آئی آر-جورسڈکشن) کے آفیشل ای میلز پر بھیج سکیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.