مشرق وسطیٰ سے مضبوط برآمدات، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 06 اکتوبر 2026 09:09am برینٹ خام تیل کے دسمبر کے سودے 4 سینٹ کم ہوکر 100.28 ڈالر فی بیرل پر آگئے
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی