حکومت جولائی میں ڈلیوری کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے کم از کم ایک ایل این جی کارگو اور اگست کے لیے چھ کارگوز خریدنے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہی ہے، رپورٹ
آبنائے ہرمز میں یا اس کے آس پاس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملوں نے بلاک شدہ آبی گزرگاہ کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے فرنٹ لائن پر ڈال دیا ہے، جس کے معاشی اثرات پھیل رہے ہیں