وزیر خزانہ کی ڈیووس میں بل گیٹس سے ملاقات، صحت اور ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پرگفتگو اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 09:08am محمد اورنگزیب نے پاکستان میں گیٹس فاؤنڈیشن کی طویل مدتی خدمات، بالخصوص پولیو کے خاتمے میں اس کے کردار کا اعتراف کیا